باز آمد
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - واپسی، خصوصاً عدالت کے احکام کی واپسی، عدالت کے حکموں کا واپس لیا جانا۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 80)
اشتقاق
فارسی زبان میں متعلق فعل 'باز' اور مصدر آمدن سے حاصل مصدر 'آمد' سے مرکب ہے۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے بطور اسم مستعمل ہے۔
جنس: مؤنث